Advertisement

بندروں کی حملے سے 21 سالہ لڑکی جاں بحق

نئی دہلی : بھارت کے ضلع ویرانگل میں بندروں کے حملے سے بچنے کے لیے 21 سالہ لڑکی ہاسٹل کی چھت سے گر کر ہلاک ہو گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 19th 2021, 1:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔پولیس کے مطابق لڑکی پروفیشنل ٹریننگ کی غرض سے مقامی ہاسٹل میں ٹھری ہوئی تھی۔وہ اپنی دوستوں کے ہمراہ چھت پر کھیل رہی تھی کہ کافی سارے بندر وہاں اکھٹے ہو گئے۔

پولیس کے مطابق لڑکیوں نے بندروں کو بھگانے کی کوشش کی تاہم وہ اپنی جگہ سے نہ ہلے۔اس دوران بندروں کے حملے کے ڈر سے لڑکیوں نے چھت سے بھاگنے کی کوشش کی کہ اس دوران ایک لڑکی چھت سے گر گئی اور موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔پولیس نے مزید بتایا کہ لڑکی کی لاش قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے جو پوسمارٹم کے بعد اس کے گھر والوں کے حوالے کر دی جائے گی۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 5 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 10 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 4 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 10 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 7 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
Advertisement