لاہو ر : شہر میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے باعث میو ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کیلئے وینٹی لیٹرز کم پڑ گئے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 19th 2021, 1:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق میو ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کیلئے 70 وینٹی لینٹرز مختص کیئے گئے تھے، جو کہ کیسز میں اضافے کے بعد بھر گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ میو اسپتال میں 60 وینٹی لینٹرز پر کورونا مریض موجود ہیں، چار وینٹی لیٹرز بچوں کیلئے مختص جبکہ 5 کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے رکھے گئے ہیں۔
جبکہ ذرائع کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ میو اسپتال میں ٹوٹل 233 کورونا کے مریض زیر علاج ہیں ۔ 233 میں سے 122 تصدیق شدہ جبکہ 99 مشتبہ مریض ہیں، تاہم گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6 ہلاکتیں جبکہ 5 کنفرم کیسز سامنے آئے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 10 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 4 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 10 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






