اسلام آباد:رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے کہا ہے کہ آج شام 9 بجے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہو گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 9th 2022, 10:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپن پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ ہم چوروں کے سامنے کسے صورت نہیں جھکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی آزادی کا دفاع ہر صورت کیا جائے گا، یہ پاکستان کی حرمت اور بقا کی جنگ ہے۔
شہباز گل کا کہنا تھا کہ "آپ سے وعدہ ہے، ان شاءللہ عمران خان آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔
ہم ان چوروں کے سامنے کسے صورت نہیں جھکیں گے۔ ہر صورت ملک کی آذادی کا دفاع کیا جائے گا۔ یہ پاکستان کی حرمت اور بقا کی جنگ ہے۔ آپ سے وعدہ ہے انشاللہ عمران خان آپکو مایوس نہیں کریں گے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 9, 2022
آج شام 9 بجے وفاقی قابینہ کا خصوصی اجلاس ہو رہا ہے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

