انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہوا ہے۔


زکوٰۃ کٹوٹی کے سبب گذشتہ کاروباری ہفتے میں پیر کے روز بینک پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رہے۔ منگل کو انٹربینک میں کاروبار کا آغاز 184 روپے 9 پیسے سے ہوا۔
ڈپٹی اسپیکر کی تحریک عدم اعتماد پر رولنگ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب روپے کی قدر گراوٹ کا شکار رہی۔
ڈالر ہر گزرتے دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ منگل کو ڈالر 185 روپے 23 پیسے اور بدھ کو 186 روپے 12 پیسے پر بند ہوا اور جمعرات کو 188 روپے 17 پیسے پر بند ہوا ہے۔
جمعرات کے روز کاروبار کے دوران ڈالر نے تاریخ کی بلند ترین سطح 189 روپے 30 پیسے پر کاروبار کیا۔
جمعرات کو سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا شرح سود ڈھائی فیصد بڑھانے کا فیصلہ منظر عام پر آیا۔ جس کی وجہ سے جمعے کے روز روپے پر دباؤ کم ہوا اور کاروبار کا اختتام 184 روپے 68 پیسے پر ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/KSyefbNHGP pic.twitter.com/YDPo2z96E2
— SBP (@StateBank_Pak) April 8, 2022

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 40 منٹ قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 6 گھنٹے قبل

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 7 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 4 گھنٹے قبل
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کے جارحانہ آبی اقدامات سے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کو سنگین خطرات لاحق ہیں،وزیر خارجہ
- 7 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 6 گھنٹے قبل









