اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے منحرف اراکین کی نا اہلی کا ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 9th 2022, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آئین کے آرٹیکل 63 اے کے تحت جمع کروایا گیا۔
منحرف ممبران اسمبلی کے خلاف ریفرنس میں اسپیکر قومی اسمبلی سے استدعا کی گئی ہےکہ منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کارروائی کا آغاز کیا جائے۔
ریفرنس کے متن کے مطابق منحرف اراکین پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے تاہم ان اراکین نے پارٹی وفاداری تبدیل کرتے ہوئے اپوزیشن میں شمولیت اختیار کی۔
مزید یہ کہ منحرف اراکین کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیےگئے تھے لیکن انہوں نے شوکاز نوٹس کا خاطر خواہ جواب نہ دیا۔
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- ایک دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- ایک دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 2 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 11 گھنٹے قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 11 گھنٹے قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 13 گھنٹے قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



