سیاسی لوگوں سے تعلقات خراب نہیں کرتے ،کتاب لکھی تو سب کچھ بتادیا جائے گا:آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے چئیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی لوگوں سے تعلقات خراب نہیں کرتے۔ ایک شخص کے سوا سب سے بات ہوسکتی ہے۔


قومی اسمبلی کے عدم اعتماد سیشن سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے سپیکر سے ووٹنگ کرانے کا مطالبہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آپ ووٹ کرائیں، ایسا نہ ہو ہم آپ کی خلاف بھی عدالت سے رجوع کریں۔ اس پر سپیکر اسمبلی نے دوبارہ یقین دلایا کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اس کی روح کے مطابق عمل کریں گے۔
آصف علی زرداری نے کہا کہ سیاسی یونیورسٹی صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، ہمارے کافی طلبا ادھر گئے ہیں ایک دن واپس آجائیں گے۔
کسی دن میں نے کتاب یا آرٹیکل لکھ دیا تو پھر اس میں سب کچھ لکھ دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی لوگوں کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کرتے بات کریں گے۔ ماسوائے ایک شخص کے اس طرف بیٹھے بہت سے لوگوں سے بات چیت ہوسکتی ہے۔ آج ووٹنگ کا دن ہے۔’ووٹ، ووٹ، ووٹ نتھنگ بٹ ووٹ‘۔وقت ضائع نہ کریں، ووٹنگ کرائیں اور معاملات کسی نتیجے پر پہنچیں۔
انہوں نے عمران خان کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ میں ان کی بندوق کی نالی پر میں ہوں۔’وہ شکاری بھی ہیں، کرکٹر بھی ہیں، ملک بھی صحیح چلا رہے ہیں آخر پھر کس بات کا رونا ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

