اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے صدارتی ریفرنس کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق آرٹیکل 63 اے متعلق صدارتی ریفرنس کی تشریح چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کرے گا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا لارجر بنچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس مظہر عالم، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل 5 رکنی لارجر بنچ کا حصہ ہوں گے۔
اس ضمن میں عدالت کی جانب سے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں سپریم کورٹ بار کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے قبل جلسے جلوس روکنے کے لیے بھی درخواست دائر کی گئی تھی، وہ بھی سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت بھی صدارتی ریفرنس کے ساتھ 12 اپریل کو ہو گی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

