Advertisement
پاکستان

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے صدارتی ریفرنس کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 10 2022، 12:41 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر

تفصیلات کے مطابق آرٹیکل 63 اے متعلق صدارتی ریفرنس کی تشریح چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کرے گا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا لارجر بنچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس مظہر عالم، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل 5 رکنی لارجر بنچ کا حصہ  ہوں گے۔

اس ضمن میں عدالت کی جانب سے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں سپریم کورٹ بار کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے قبل جلسے جلوس روکنے کے لیے بھی درخواست دائر کی گئی تھی، وہ بھی سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت بھی صدارتی ریفرنس  کے ساتھ 12 اپریل کو ہو گی۔

Advertisement
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 21 گھنٹے قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
Advertisement