Advertisement
پاکستان

مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد:رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ کہ وزیر اعظم مزید نقصان کر دیں، ان کو گرفتار کرنا چاہیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 1:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری پیغام میں مریم نواز نے وزیر اعظم سے متعلق کہا کہ اس خوف میں مبتلا شخص کے ہاتھ میں ماچس ہے جس سے یہ ہر طرف آگ لگانا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے کہ یہ مزید نقصان کر دے، اس کو گرفتار کرنا چاہیے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ 22 کروڑ عوام  کی قسمت ایسے شخص کے ہاتھ میں نہیں دی جا سکتی۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان