اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال نے رات 12 بجے دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 2:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے عملے کو عدالت آنے کی ہدایت کی ہے، اور رات 12 بجے دفاتر کھولنے کا حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس میں فیصلہ سنایا تھا کہ 3 اپریل کو عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل جہاں روکا گیا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کیا جائے، اور ہفتے کے روز اسے مکمل کر لیا جائے۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں پابند کیا تھا کہ ہفتے کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے اور اس وقت تک ملتوی نہ کیا جائے جب تک ووٹنگ کا عمل مکمل نہ ہو جائے۔
کہا جا رہا ہے کہ اگر اسپیکرکی جانب سے 12 بجے تک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کروائی جاتی تو عدالت کی طرف سے ایکشن لیے جانے کا امکان ہے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

