Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کے دفاتر بھی فوری کھولنے کے احکامات جاری

سپریم کورٹ کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفاتر بھی فوری کھولنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 3:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کے دفاتر بھی فوری کھولنے کے احکامات جاری

میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفاتر فوری کھولنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل چیف جسٹس آف پاکستان نے رات 12 بجے دفاتر کھولنے کا حکم دیا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس میں فیصلہ سنایا تھا کہ 3 اپریل کو عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل جہاں روکا گیا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کیا جائے، اور ہفتے کے روز اسے مکمل کر لیا جائے۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں پابند کیا تھا کہ ہفتے کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے اور اس وقت تک ملتوی نہ کیا جائے جب تک ووٹنگ کا عمل مکمل نہ ہو جائے۔

کہا جا رہا ہے کہ اگر اسپیکرکی جانب سے 12 بجے تک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کروائی جاتی تو عدالت کی طرف سے ایکشن لیے جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب ایک اور خبر بھی سامنے آ رہی ہے جس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی رات 10 بجے دفاتر کھولنے کا حکم دیا ہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
Advertisement