Advertisement
پاکستان

وزیراعظم نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 3:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کر دی

تفصیلات کے مطابق ملک کی سیاسی صورت حال کے حوالے سے وزیراعظم نے سینئر صحافیوں سے خصوصی ملاقات کی اور اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔

سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی تبدیلی کی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ عسکری ڈیپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ جب بھی اہم اجلاس بلاتے ہیں تو افواہوں کا بازار گرم ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کوتبدیل کرنےکی کوئی بات نہیں ہوئی نہ ہی اس متعلق سوچا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ میں اپنا کام آئین وقانون کےمطابق کرتارہوں گا۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ