تحریک عدم اعتماد: سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 12بجکر 5 منٹ پر کیس کی سماعت کرے گا
اسلام آباد:عدم اعتماد کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کا 5رکنی بنچ 12بجکر 5 منٹ پر کیس کی سماعت کرے گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 4:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دروازےکھولنے کے احکامات دے دیے گئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں اور عملے کو رات 12 بجے کے بعد فوری پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
تازہ صورت حال کے مطابق چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کا 5 رکنی ازخود نوٹس بینچ عدالت پہنچ گیا ہے۔
سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 12بجکر 5 منٹ پر کیس کی سماعت کرے گا۔
لارجر بینچ میں چیف جسٹس عمر عطابندیال، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

