اسلام آباد:تحریک عدم اعتماد پر ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے پارلیمنٹ ہاؤس اور سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی سخت کردی گئی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 4:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں اسلام آباد پولیس کے کمانڈوز تعینات کیے گئے ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہےجبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں بھی پولیس رینجرز اور ایف سی کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف جہاں پہلے ہی سکیورٹی سخت ہے اب وہاں قیدیوں کی گاڑیاں بھی پہنچا دی گئی ہیں۔
بتایا گیاہےکہ اگر سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کی سزا سنائی جاتی ہے تو اس حوالے سے گرفتاریاں کی جا سکتی ہیں۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

