اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے دفتر سے جانے سے پہلے آخری حکم اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی درخواست پر انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا کیا۔


تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے دفتر سے جانے سے پہلے آخری حکم اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی درخواست پر جاری کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان سے ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا کہنے کی درخواست کی تھی جس پر وزیر اعظم نے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر پیغام میں رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے بتایا کہ وزیر اعظم نے اعظم خان کی پیشہ ورانہ قابلیت کی تعریف کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں پوری ایمانداری اور محنت سے اپنی زمہ داریاں نبھائیں۔
وزیراعظم نے دفتر سے جانے سے پہلے اپنا آخری حکم اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی درخواست پر انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا کیا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 9, 2022
انہوں نے اعظم خان کی پیشہ ورانہ قابلیت کی تعریف کی اور کہا کہ انہوں پوری ایمانداری اور محنت سے اپنی زمہ داریاں نبھائیں۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل


