چئیرمین پی سی بی رمیزراجا کے مستعفی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 9:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ٹی آئی کی حکومت جاتے ہی استعفوں کی بھرمار جاری ہےعمران خان کے نامزد کیے جانے والے چئیرمین پی سی بی رمیز راجاکا عہدہ بھی خطرے میں پڑگیا۔
تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیزراجا کے مستعفی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے بعد چئیرمین پی سی بی کی تبدیلی کا امکان ہے۔امکان ظاہرکیا جارہا ہے کہ رمیز راجاآئی سی سی اجلا س کے بعد اپنا استعفی دے دیں گے۔
خیال رہے کہ رمیز راجا کو عمران خان نے چئیرمین پی سی بی نامزد کیا تھا۔تحریک عدم اعتماد کے دوران رمیز راجا عمران خان کیلئے ٹویٹ کرتے رہے تھے۔ماضی میں نجم سیٹھی نے نوازشریف حکومت کے خاتمے پراستعفی دیا تھا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کی حکومت بننے پر نجم سیٹھی کو چئیرمین پی سی بی بنایا جاسکتا ہے۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 13 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 15 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 11 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 15 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 14 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








