Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف نے وزارت عظمیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے وزارت عظمیٰ کے لیے شہباز شریف کے مقابلے میں شاہ محمود قریشی کو نامزد کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 10th 2022, 9:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف نے وزارت عظمیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کردیا

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے لیے شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔

عامر ڈوگر اور علی محمد خان تائید کنندہ اور تصدیق کنندہ ہیں، شاہ محمود قریشی کے کل 4 فارمز قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائےگئے ہیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عامر ڈوگ، ملیکہ بخاری اور زین شاہ نے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

قومی اسمبلی میں قائم مقام اسپیکر قاسم خان سوری نے قائد ایوان کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی۔

کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران شاہ محمود قریشی نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض بھی اٹھایا۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 14 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 12 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 10 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی