آئی سی سی میٹنگ میں 4 ملکی سیریز کے آئیڈیے کو خوش آمدید کہا گیا:رمیز راجہ
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ آئی سی سی میٹنگ میں چار ملکی سیریز سے متعلق اچھی بات چیت ہوئی۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ آئی سی سی میٹنگ میں 4 ملکی ٹورنامنٹ کے آئیڈیے کو خوش آمدید کہا گیا اور اس پر بحث ہوئی جبکہ اس آئیڈیا کو کھیل میں دلچسپی کی پروموشن سے متعلق دیکھا گیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ سے متعلق آئی سی سی سے مزید بات ہوگی۔
Great discussion regarding 4 Nations series today at the ICC meet. As a concept it was welcomed and debated upon and seen as promoting the interest of the game. Fingers crossed ? More when I am back at the office tomorrow.
— Ramiz Raja (@iramizraja) April 10, 2022
اس سے قبل رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ کرکٹ آسٹریلیا نے 4 ملکی ٹورنامنٹ کا خیر مقدم کیا ہے لیکن بھارت اور انگلینڈ نے 4 ملکی ٹورنامنٹ سے متعلق ابھی بیان نہیں دیا۔

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 3 days ago

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 days ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 9 hours ago
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 3 days ago
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 3 days ago
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 days ago
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 days ago

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 2 days ago

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 2 days ago
