اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 11th 2022, 1:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر میں جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت کل بروز سوموار کو پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا۔
اپنے ٹوئیٹر میں ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔
چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے زیر صدارت کل بروز سوموار تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا - انشاء اللہ
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) April 10, 2022
اجلاس میں آیندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی -
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 7 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 5 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 7 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 5 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 7 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




