اسلام آباد:نامزد وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کی ہیں۔


قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کے سلسلے میں نامزد وزیر اعظم شہباز شریف متحرک ہو گئےہیں۔
انہوں نےاسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی جبکہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے بھی سیاسی بیٹھک میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے بھی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، عدم اعتماد پر ساتھ دینے پر پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں سیاسی تعاون کو مزید بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق شہباز شریف نے ایم کیو ایم کیو، بی اے پی کے وفود کے علاوہ آزاد ارکان اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ سے بھی ملاقاتیں کیں اور تحریک عدم اعتماد میں حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ میں حمایت بھی طلب کی ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 5 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 26 منٹ قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل





