لاہور: تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیرخان ترین 16 اپریل کو لاہور پہنچیں گے ۔


تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے15 اپریل کو لندن سے لاہور کا ٹکٹ بک کرالیا ہے ۔
اس حوالے سے رہنما ترین گروپ عون چوہدری کاکہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دے دی ہے ، گروپ کے تمام ارکان جہانگیر ترین کا ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے۔
عون چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین تحریک انصاف کے تمام ناراض دھڑوں سے ملاقات کریں گے۔ وہ واپسی پر علیم خان، چوہدری سرور، اسد کھوکھر اور دیگر سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق جہانگیرترین ، چوہدری محمد سرور اور علیم خان آئندہ سیاست کے لئے مشترکہ لائحہ عمل بھی دے سکتےہیں ، ذرائع کا بتانا ہے کہ جہانگیرترین کی شہبازشریف سے بھی ملاقات ہوگی ،جہانگیر ترین پنجاب میں متحدہ اپوزیشن کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز سے بھی ملاقات کریں گے ۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 10 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 12 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 11 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 12 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 9 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 7 hours ago






