Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا انتخاب: پی ٹی آئی نے اپنے اراکین کو خط لکھ دیا، ہدایات جاری

اسلام آباد: تحریک انصاف نےقومی اسمبلی میں قائد ایوان   کے انتخاب کے سلسلے میں اپنے اراکین کو خط لکھ دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 11th 2022, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم  کا انتخاب: پی ٹی آئی نے اپنے اراکین کو خط لکھ دیا، ہدایات جاری

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اراکین کو خط پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے لکھا گیا ہے جس میں  اراکین کو نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔  

خط میں کہا گیا ہےکہ تمام اراکین قومی اسمبلی وزیراعظم کے الیکشن کے دوران ایوان میں حاضر رہیں گے۔

خط میں پی ٹی آئی اراکین کو وزارتِ عظمیٰ کے لیے اپنے امیدوار  شاہ محمود  قریشی کو ووٹ دینے کی ہدایت دی گئی ہے جبکہ  ووٹ نہ ڈالنے والوں کو متنبے کیا گیا کہ پارٹی پالیسی پر عمل نہ کرنے والے رکن کے خلاف آرٹیکل 63 اے تحت کارروائی ہوگی جس کے تحت ان کو پارٹی سے برخاست اور قومی اسمبلی  کی نشست سے نااہل کردیا جائےگا۔

خط میں مزیدکہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 12 بجے ہوگا لہٰذا ارکان پارلیمانی اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں۔

واضح  رہے کہ قومی اسمبلی آج نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی ، نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے شہباز شریف متحدہ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

وزیراعظم کے عہدے کیلئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے، پی ٹی آئی نے ن لیگی صدر کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے تھے جن کو مسترد کردیا گیا تھا۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 8 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 6 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 11 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 11 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 12 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement