Advertisement
پاکستان

عدم اعتمادکی کامیاب کے بعد عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گے

اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا خیرمقدم کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 11 2022، 6:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدم اعتمادکی  کامیاب کے بعد عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گے

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونےکےبعد پہلی مرتبہ عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس آئے۔

اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا خیرمقدم کیا۔

صحافیوں نے عمران خان سے متعلق اتوار کو ہونے والے مظاہروں  سے متعلق سوال کیا تو انھوں نے جواب دیا کہ عزت دینے والا اللہ ہے۔

پارلیمنٹ آمد کے بعد عمران خان پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے لیے کمیٹی روم چلے گئے۔

Advertisement
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 days ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • an hour ago
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 7 hours ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • a day ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 hours ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 days ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • a day ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 days ago
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 7 hours ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور