لاہور :فیروزپور روڈ ،اچھرہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے ، جس کے نتیجے میں 3نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 11th 2022, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی ، بدقسمت موٹرسائیکل پر 4 نوجوان سوار تھے ، جس میں سے تین جان کی بازی ہارگئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئے ۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ایک نوجوان شدید ذخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی، نعشوں کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے ۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 6 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 8 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 7 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 9 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







