لاہور : گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہی سے ملاقات کی ہے ۔

.jpg&w=3840&q=75)
جی این این کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پرویز الہٰی سے ملاقات کی، انہوں نے اس موقع پہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت بھی کی۔
ملاقات میں نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابات اور ملکی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ تمام ارکان کے حوصلے بلند ہیں ، آخری گیند تک لڑیں گے۔ پی ٹی آئی پرویز الہٰی کو بطور وزیر اعلیٰ پنجاب سپورٹ کرے گی۔
ان کاکہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض اراکین سے رابطے جاری ہیں ۔ چوہدری پرویز الہی کی قیادت میں پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کا انتظار ہے۔
اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ انشاء اللّٰہ فتح ہماری ہو گی ، ملاقات میں چوہدری شافع حسین اور چوہدری جاوید چٹھہ بھی موجود تھے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 3 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 4 گھنٹے قبل





