عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کہا کہ میں ان چوروں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا


اسلام آباد: سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے اکیلے کو بھی استعفیٰ دینا پڑا تودوں گا ، میں ان چورؤں کے ساتھ نہیں بیٹھے سکتا ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تمام اراکین نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیاہے تاہم استعفے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ہونے والی ووٹنگ کے بعد دیئے جائیں گے ۔
تحریک انصاف کے تمام اراکین اسمبلی شاہ محمود قریشی کو ووٹ ڈالنے اور نتیجہ آنے کے بعد قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیں گے ، سابق وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری سے ملاقات میں ہدایت بھی جاری کر دی ہے ۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اگر شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی پر عائد کیئے گئے اعتراضات کو مسترد کر دیا گیا توہ اسمبلی سے مستعفیٰ ہو جائیں گے تاہم یہ فیصلہ بھی منسوخ کر دیا گیا تھا اور اب پی ٹی آئی کی جانب سے نئی حکمت عملی سامنے آئی ہے ۔
عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کہا کہ میں ان چوروں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا، اکیلے بھی استعفیٰ دینا پڑا تو دوں گا ۔کل رات کو سب کو سمجھ آ گئی کہ پی ٹی آئی کی طاقت کیا ہے ۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- an hour ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 4 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 3 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 4 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago






