ناراض اراکین سمیت سب سے رابطے میں ہیں اور جلد سب متحد ہوجائیں گے۔


لاہور: پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار اور ق لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ ہمارے ممبران کی تعداد اللہ تعالیٰ کے فضل سے پوری ہے۔
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی، ان کی عیادت کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا، اس موقع پر پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران ان کے مابین موجودہ سیاسی صورتحال اور نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ انشااللہ فتح ہماری ہوگی۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہمارے ممبران کی تعداد اللہ تعالیٰ کے فضل سے پوری ہے، ناراض اراکین سمیت سب سے رابطے میں ہیں اور جلد سب متحد ہوجائیں گے۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 3 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 21 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 27 منٹ قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل






