Advertisement
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کا وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

 شاہ محمود قریشی ، شیری مزاری ، فواد چودھری اور علی محمد خان سمیت جتنے بھی رہنماؤں سے موقف جانا گیا ان سب کا یہی کہنا تھا کہ یہ اسمبلی سازش کے تحت آئی ہے ،   اس الیکشن کے عمل کا حصہ نہیں بن سکتے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 11th 2022, 7:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کا وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصف نے  قومی اسمبلی میں  وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا حصہ نہ بننے کافیصلہ  کرلیا۔

تفصیلات  کے مطابق  گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کیا گیا جن کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے تھے۔

آج  پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی  پالیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں طے پایا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی سے استعفے دے گی اور  نئے وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنے گی ۔

 شاہ محمود قریشی ، شیری مزاری ، فواد چودھری اور علی محمد خان سمیت جتنے بھی رہنماؤں سے موقف جانا گیا ان سب کا یہی کہنا تھا کہ یہ اسمبلی سازش کے تحت آئی ہے ،   اس الیکشن کے عمل کا حصہ نہیں بن سکتے ۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک گھنٹہ قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 3 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ