استعفوں کے بعد کیا لائحہ عمل اپنایا جائے ، عمران خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
اجلاس میں عوامی رابطہ مہم سے متعلق بھی مشاورت کی جائے گی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 11th 2022, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : ملکی سیاسی صورتحال میں گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ، پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ کر چکی ہے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا جلاس آج سہ پہر طلب کیا گیا ہے جس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی ، اجلاس میں استعفوں کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں عوامی رابطہ مہم سے متعلق بھی مشاورت کی جائے گی ۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 42 منٹ قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک گھنٹہ قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 19 منٹ قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





