Advertisement
پاکستان

کے پی کے اسمبلی: اپوزیشن اور پی ٹی آ ئی کے درمیان ہاتھا پائی

حکومتی اراکین کی جانب سے ایوان میں ’امریکا کا جو یار ہے غدارہے‘ اور’امپوپورٹیڈ حکومت مردہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 11th 2022, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کے پی کے اسمبلی: اپوزیشن اور پی ٹی آ ئی  کے درمیان  ہاتھا پائی

خیبرپختون خوا اسمبلی میں اپوزیشن و حکومتی اراکین کے درمیان شور شرابے کے بعد پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی کی صوبائی وزیر انور زیب کے ساتھ ہاتھا پائی ہوگئی۔

نگہت اورکزئی صوبائی وزیر انور زیب کے ساتھ تلخ کلامی کے دوران بےہوش ہوگئیں۔

وزیراعلی محمود خان خیبرپختون خوا نے بیچ بچاؤ کی کوشش کی۔

حکومتی اراکین کی جانب سے ایوان میں ’امریکا کا جو یار ہے غدارہے‘ اور’امپوپورٹیڈ حکومت مردہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے۔

اپوزیشن نے محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

دوسری جانب اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ 
 
اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی۔

انہوں نے بتایا کہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا مقصد صوبائی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 21 minutes ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 19 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 19 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم