Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کا منحرف ارکان کیخلاف بڑافیصلہ

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اپنے 24 منحرف  ممبران کے خلاف  ریفرنس اسپیکر آفس میں جمع کروا دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 11th 2022, 10:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کا منحرف ارکان کیخلاف بڑافیصلہ

تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی مقررہ وقت میں ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوانےکا فیصلہ کریں گے۔ریفرنس میں کہا گیا ہےکہ منحرف ارکان متعدد مواقع پر حمزہ شہباز کو  وزارت اعلیٰ کے لیے ووٹ دینےکا اعلان کرچکے ہیں۔منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس میں حمزہ شہباز کے ساتھ پریس کانفرنسز  اور ویڈیو بیانا ت بھی منسلک ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  ابھی ریفرنس پر اسپیکر کی جانب سے کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، منحرف اراکین کا تعلق جہانگیر ترین ، علیم خان اور اسد کھوکھر گروپ سے ہے۔

پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پہلے ان ارکان کو مراسلہ جاری کیا تھا،4 اپریل کو شوکاز نوٹس جاری کرکے جواب مانگاگیا تھا۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم