ملک بھر میں سونا کی فی تولہ قیمت میں کمی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 11th 2022, 10:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔10 گرام سونا 772 روپے کمی سے 1لاکھ 12 ہزار654 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر اضافے سے 1953 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ صرافہ بازار ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی پر سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 16 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 18 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







