کراچی:پاکستان تحریک انصاف نے مزار قائد پر جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 11 2022، 11:22 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ٹی آئی رہنما علی حیدر زیدی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 17 اپریل کو کراچی آرہے ہیں، عمران خان کراچی میں تاریخی جلسے سے خطاب کریں گے، پی ٹی آئی کا جلسہ باغ جناح، مزار قائد پر ہوگا۔
کراچی!!
— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) April 11, 2022
کپتان آرہا ہے!
جلسہ عام - مزار قائد
بروز اتوار، 17 اپریل 2022
بوقت رات 9 بجے#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
علی زیدی نے کہا کہ چیئرمین عمران خان کے ہمراہ پی ٹی آئی کی دیگر قیادت بھی موجود ہو گی، جلسے کا آغاز 17 اپریل کو رات 9 بجے ہوگا۔
کلاوڈبرسٹ اوربارشیں،خیبرپختونخوا میں 25 اگست تک کالجز اور جامعات بند رکھنے کا اعلان
- 18 منٹ قبل

عدالتی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹوں میں شکایت کا پابند بنانے کا فیصلہ
- 13 گھنٹے قبل

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف اضلاع میں بارش سے دو افراد جاں بحق
- 9 منٹ قبل

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ
- 11 گھنٹے قبل

جے شنکر کا وانگ یی سے مطالبہ: مثبت تعلقات کے لیے سرحدی افواج ہٹائی جائیں
- 11 گھنٹے قبل

روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- 11 گھنٹے قبل

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث اسکولوں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

امریکی صدکازیلنسکی کو یوکرین کے 20 فیصد چھوٹے نئے نقشے کا تحفہ
- 43 منٹ قبل

سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

کراچی میں صبح سوہرے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، متعدد فیڈرز ٹرمپ
- 34 منٹ قبل

ٹرمپ کی روسی صدر سے ٹیلیفون پر طویل گفتگو، پیوٹن یوکرینی صدر سے ملاقات کے لیے تیار
- ایک گھنٹہ قبل

عمران خان کو جیل میں رکھنے میں پی ٹی آئی قیادت کامیاب ہو گئی: فیصل واوڈا
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات