اسلام آباد:توقیرشاہ کو نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 12th 2022, 1:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

توقیرشاہ پنجاب میں بھی شہبازشریف کے پرنسپل سیکرٹری رہ چکے ہیں وہ دسمبر میں ریٹائرڈ ہوں گے۔ توقیرشاہ شہبازشریف کےقریبی ساتھیوں میں شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارتوں کے سیکرٹریز کی تبدیلی سے متعلق مشاورت جاری ہے سابق پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد بھی تعیناتیوں میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
شہبازشریف کو وزیراعظم کی سیکیورٹی بھی فراہم کردی گئی ہے،شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس کے بعد وزیراعظم چیمبر پہنچے تو ملٹری سیکرٹری اور پی ایم اسٹاف نے ویلکم کیا۔
شہبازشریف سےپی ایم چیمبر میں مریم نواز، حمزہ شہباز ودیگر نےملاقات کی جب کہ خاندان کے دیگر افراد نے بھی شہبازشریف کو مبارک باد دی۔

عالمی بینک کی پاکستان کو صنعتوں میں توانائی بچت اور کاربن کمی کی تجاویز
- 3 گھنٹے قبل

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 19 منٹ قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 5 منٹ قبل

ڈھاکا میں فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- ایک گھنٹہ قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- ایک گھنٹہ قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 16 منٹ قبل

خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے 6، اپوزیشن کے 5 امیدوار کامیاب
- ایک گھنٹہ قبل

امریکی صد رٹرمپ کا متحدہ عرب امارت میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 12 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- ایک گھنٹہ قبل

کوئٹہ : سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،3 خارجی دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات