Advertisement
پاکستان

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 0.28 فیصد پر آگئی

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات اور  کیسز میں  مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک میں  گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا  مثبت کیسزکی شرح 0.28 فیصد رہی ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 12 2022، 1:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 0.28 فیصد پر آگئی

تفصیلات کے مطابق  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے  ایک مریض  انتقال کرگیا  ، جس کے بعد  ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 362ہوگئی ہے ۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں  کورونا وائرس کے21ہزار437ٹیسٹ کیےگئے ہیں  جس میں سے 62 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک  میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد15لاکھ26ہزار 728ہو گئی ہے ۔ 

این سی اوسی کے مطابق  ملک بھرمیں کورونا فعال  کیسز کی تعداد9ہزار 406ہوگئی  جبکہ کوروناکے269مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ 

ملک میں گزشتہ24گھنٹوں میں81افرادکوروناسےشفایاب ہوچکے، اب تک14لاکھ86ہزار960 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔ 

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 4 hours ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 minutes ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 4 hours ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • a day ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 days ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 19 hours ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 days ago
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 days ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے