ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ایک ہی ملزم تھا جس نے تعمیراتی کارکنوں والی جیکٹ اور چہرے پر گیس ماسک پہنا ہوا تھا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سٹیشن سے دھماکہ خیز مواد بھی ملا ہے۔


نیو یارک : امریکی شہر نیو یارک کے علاقے بروکلین کے ایک سب وے سٹیشن پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، حکام کو سٹیشن سے دھماکہ خیز مواد بھی ملا ہے۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق امریکی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں جب کہ باقی زخمیوں کے حوالے سے معلومات جمع کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ایک ہی ملزم تھا جس نے تعمیراتی کارکنوں والی جیکٹ اور چہرے پر گیس ماسک پہنا ہوا تھا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سٹیشن سے دھماکہ خیز مواد بھی ملا ہے۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 24 منٹ قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل




