Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے

اس کے علاوہ ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 12th 2022, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے اور ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں سے ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پرکراچی جائیں گے جس کا شیڈول سندھ حکومت کو موصول ہو گیا ہے۔

شہباز شریف شیڈول کے مطابق  صبح 10 بجے کراچی پہنچیں گے جہاں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ان کا استقبال کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں کی قیادت کے ہمراہ مزار قائد پر بھی جائیں گے۔اس کے علاوہ ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل ہے۔

Advertisement
ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی کمیٹی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور علی شاہ

  • 3 گھنٹے قبل
کراچی: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ،2 بھائی جاں بحق، 3 بھائی زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
ژوب سیکیورٹی  فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹوڈنٹس یونین بحالی کیس،آئینی بینچ نے وفاق اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے

اسٹوڈنٹس یونین بحالی کیس،آئینی بینچ نے وفاق اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے

  • ایک گھنٹہ قبل
اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم نے اعتراف جرم کر لیا

  • 2 گھنٹے قبل
غزہ: جنگ بندی معاہدے کے تحت90فلسطینی اسرائیلی جیلوں سے رہا

غزہ: جنگ بندی معاہدے کے تحت90فلسطینی اسرائیلی جیلوں سے رہا

  • 3 گھنٹے قبل
اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلاف اٹھا لیا

  • 8 منٹ قبل
ڈی چوک احتجاج ؛عدالت نے 30 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی

  • 16 منٹ قبل
ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھائیں گے

ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھائیں گے

  • 3 گھنٹے قبل
گوادر میں نئےتعمیر ہونے والے ائیر پورٹ   پر آج پہلی پرواز لینڈ کرے گی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان ،انڈیکس ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد بحال

آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئیں، ہماری مؤثر پالیسی سے جنگ بندی معاہدہ ہوا،امریکی صدر