عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دور میں معاون خصوصی رہ چکے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 13th 2022, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی رہنے والے شہباز گل کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا گیا ہے ۔
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کی اجازت سے شہباز گل کو چیئرمین کا چیف آف سٹاف مقرر کیا گیا ہے ۔خیال رہے کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دور میں معاون خصوصی رہ چکے ہیں ۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





