کراچی : پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی سے انٹر بینک میں ڈالر 155.45 روپے پر بند ہوا۔

Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/YUvRfAlsuq pic.twitter.com/QcLxd8nnsy
— SBP (@StateBank_Pak) March 18, 2021
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 29 پیسے کمی سے 155 روپے 45 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔
خیال رہے کہ 26 اگست کے بعد سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تقریبا 13 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے ، جبکہ سات ماہ میں ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 168.43 روپے سے 155.45 روپے تک گر گیا ہے۔گزشتہ روز امریکی ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح 156 روپے پر گر گیا اور 155.74 روپے پر بند ہوا۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا اختتام، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملاجلا رجحان رہا۔انڈیکس میں اختتام پر 726 پوائنٹس کی کمی آئی، انڈیکس میں 45 ہزار کی نفسیاتی حد ان پھر کرگئی۔ انڈیکس 44 ہزار 724 کی سطح پر بند ہوا ہے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 16 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 19 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 17 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago





