Advertisement
ٹیکنالوجی

فیس بک نے " سوشل سکلز " بزنس ٹپس ویڈیوز کی ایک نئی سیریز کا آغاز کردیا

نیویارک : سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک نے " سوشل سکلز " بزنس ٹپس ویڈیو ز کی ایک نئی سیریز کا آغا ز کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 19th 2021, 9:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  فیس بک نے سات حصوں پر مشتمل  ویڈیو سیریز کا آغاز کیا ہے ، جس کا مقصد سوشل میڈیا مینیجرز اپنی مہارت اور انسائٹس پر عبور دینا ہے تا کہ وہ  کارکردگی کو بڑھا سکیں۔

اطلاعات کے مطابق  نئی سیریز سوشل میڈیا ماہرین کے ایک گروپ کا انٹرویو کرے گی جنہوں نے فیس بک پر اپنے کاروبار کا آغاز کیا  ۔

آفیشلز سوشل میڈیا مارکیٹنگ ٹپس  اور حکمت عملی کے بارے میں اپنے معلومات شیئر کریں گے۔

سیریز کے پہلے ایپیسوڈ میں"  ڈاسپورا کو" کی بانی اور سی ای او " ثنا جاوری کدری"  کو دکھایا گیا ہے  جو سوشل میڈیا پر کامیابی کے لئے ٹپس  دے رہی ہیں۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Facebook for Business (@facebookforbusiness)

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 20 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement