Advertisement
تجارت

بینکوں کے اوقات کارتبدیل ، ہفتے کو بھی بنک کھلیں رہیں گے 

اسلام آباد :  اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے بینکوں  کے اوقات کارتبدیل کردیے  جبکہ اب  ہفتے میں 6 روز   بنک کھلیں رہیں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 14th 2022, 2:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بینکوں کے اوقات کارتبدیل ، ہفتے کو بھی بنک کھلیں رہیں گے 

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت پر بینک آج صبح  8 بجے کھل گئے، وفاقی حکومت کے احکامات پر ہفتے میں 6 روز کاروبار ہوگا۔

اسٹیٹ بینک نے بینکنگ ٹائم ری شیڈول کردیا ،  اسٹیٹ بینک نوٹیفکیشن کے مطابق  رمضان المبارک میں ہفتے میں چھ دن بینک اور مالیاتی ادارے پبلک ڈیلنگ کریں گے۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق  رمضان المبارک میں  بینکس  پیر سے جمعرات اور ہفتہ صبح 8 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے ،  پبلک ڈیلنگ بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رمضان میں جمعے کو پبلک ڈیلنگ کے بینکنگ اوقات صبح 8 تا 12 بجے ہونگے۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 6 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 4 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
Advertisement