لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو سب سے زیادہ خطرہ کچھ بیورو کریٹس سے ہے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو سب سے زیادہ خطرہ کچھ بیورو کریٹس سے ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) اگر کچھ کرے گی بھی تو روزوں کے بعد ہی کرے گی۔
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کچھ قریبی وزراء اور بیوروکریٹس نواز شریف کو انفارمیشنز دے رہے ہیں اگر کوئی نیوٹرل حکومت آگئی تو آپ کو بہت تگڑے تگڑے ریفرنس نظر آئیں گے۔
اگر شفاف حکومت آگئی تو پھر آپ کو بڑے تگڑے تگڑے ریفرنسز نظر آئیں گے، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @ImranKhanPTI @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/tco7DhQQC9
— GNN (@gnnhdofficial) March 18, 2021
عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ لاہور ہوٹل میں شراب کیس کی فائل ویسی کی ویسی ہے ، اگر نیوٹرل نیب آگیا تو پنجاب کی اہم ترین شخصیت 5 منٹ میں گرفتار ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر راحیل کا بیان پھندہ بن کر لٹکا ہوا ہے۔
اگر شفاف نیب آگئی تو پھر شراب کیس میں پنجاب کی اہم ترین شخصیت 5 منٹ میں گرفتار ہوسکتی ہے، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/NCz7k1Vtp8
— GNN (@gnnhdofficial) March 18, 2021

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 20 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل





