لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نکاح نامہ میں شوہر کے طلاق کے حق پر شرائط کو غیر شرعی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے نکاح نامہ میں شوہر کے طلاق کے حق پر شرائط کو غیر شرعی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس چودھری محمد اقبال نے محمد سجاد کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔لاہور ہائیکورٹ کے 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کو عدالتی نظیر بھی قرار دیا گیا ہے۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں شوہر کو طلاق دینے کیلئے غیر متعہد حق دیا ہے، قرآن و سنت، مسلم فیملی لاءآرڈیننس شوہر کو غیر مشروط طلاق کا حق دیتے ہیں۔
سپریم کورٹ 2008 میں شوہر کی طلاق کے حق پر شرائط لاگو کرنے کو غیر قانونی قرار دے چکی ہے، نکاح نامہ میں شوہر کے طلاق دینے کی صورت میں ہرجانہ ادا کرنے کی شرائط لاگو کرنے کو بنیادی اسلامی قوانین سے متصادم ہے،شوہر اپنی بیوی کو طلاق دینے کا غیر مشروط اختیار رکھتا ہے۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 18 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل





