Advertisement
پاکستان

پولیس نے ڈپٹی سپیکر پر تشدد اور ہنگامہ کرنے والے اراکین اسمبلی کو گرفتار کر لیا

یاد رہے کہ اس سے قبل 9 مارچ کو ساڑھے گیارہ بجے کے قریب وزیراعظم کے خلاف عد م اعتماد پر ووٹنگ کے معاملے میں کشیدگی کے موقع پر بھی قیدیوں کی وین پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچائی گئی تھی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 16th 2022, 9:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس نے ڈپٹی سپیکر پر تشدد اور ہنگامہ کرنے والے اراکین اسمبلی کو گرفتار کر لیا

لاہور : پنجاب پولیس نے اسمبلی میں آپریشن کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر پر تشدد کرنے والے تین سے چار حکومتی اراکین کو گرفتار کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق حالات کو کنٹرول کرنے کیلئے آئی جی پنجاب خود پنجاب اسمبلی پہنچے جبکہ اینٹی رائٹ فورس کو بھی تعینات کر دیا گیاہے ، اس موقع پر ایک قیدیوں کی وین بھی پنجاب اسمبلی کے باہر پہنچ چکی ہے اور بتایا جارہاہے کہ آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 9 مارچ کو ساڑھے گیارہ بجے کے قریب وزیراعظم کے خلاف عد م اعتماد پر ووٹنگ کے معاملے میں کشیدگی کے موقع پر بھی قیدیوں کی وین پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچائی گئی تھی ۔

Advertisement
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 4 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 منٹ قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان