پشاور:پاک فوج نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 18th 2022, 5:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 اور 16 اپریل کی درمیانی رات حساس اداروں اور پاک فوج نے کولاچی کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کیا۔
آپریشن میں کالعدم جماعت ٹی ٹی پی کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے جن کی شناخت خلیل اور احسان عرف دیوا کے نام سے ہوئی۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہلاک دہشت گرد خود کش جیکٹس اور آئی ای ڈیز بنانے کے ماہر تھے۔
ہلاک ہونے والے شدت پسند مختلف تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے جبکہ ان لے زیراستعمال 2 مشین گنز کے علاوہ 4 گرنیڈ بھی برآمد ہوئے۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 16 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 16 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 21 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



