اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے دوران یومیہ کیسز اور اموات میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 مریض انتقال کرگیا جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 364 ہوگئی ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 78کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 27ہزار 326 ہوگئی ہے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد3ہزار300ہوگئی ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 56افرادکوروناسےشفا یاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک14لاکھ93ہزار662مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے22ہزار361ٹیسٹ کیےگئے ہیں ، جبکہ 209مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.35فیصدرہی۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔
رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی کے 2 روزہ کانووکیشن کا آغاز
- 14 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق، 2 بچے اور ایک خاتون زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
وفاقی زیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
- 14 گھنٹے قبل
سلوواکیہ میں ہزاروں افراد کا وزیراعظم کے خلاف احتجاج
- 2 گھنٹے قبل
سابق ٹی وی میزبان پیٹ ہیگسیتھ نے امریکا کے نئے وزیر دفاع کا حلف اٹھا لیا
- 3 گھنٹے قبل
بلوچستان کے 25 اضلاع میں لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات آج منعقد ہوں گے
- 3 گھنٹے قبل
دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ پر ’یوم سیاہ‘ منا رہے ہیں
- ایک گھنٹہ قبل
امریکی ایوان نمائندگان کو پاکستان کے خلاف اکسایا جا رہا ہے، محسن نقوی
- 2 گھنٹے قبل
امریکی صدر کادوبارہ عالمی ادارہ صحت میں شمولیت پر غور کرنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے ، مئیر کراچی
- 14 گھنٹے قبل
چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
- 14 گھنٹے قبل
خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر صدر ، وزیر اعطم کی سکیورٹی فورسز کی تعریف
- 14 گھنٹے قبل