Advertisement
پاکستان

انٹر بینک میں ڈالر 15پیسے مہنگا، 100 انڈکس میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر15 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 181روپے 70کا ہو گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 18th 2022, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں ڈالر 15پیسے مہنگا، 100 انڈکس میں اضافہ

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 15پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 368پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس سے 100انڈیکس 46ہزار 970پوائنٹس پر پہنچ چکا ہے ۔

 کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے ،100انڈیکس میں 368پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100انڈیکس 46ہزار 970پوائنٹس پر پہنچ چکا ہے جبکہ ایک ہفتے تک ڈالر میں مسلسل کمی کے بعدآج ڈالر مہنگا ہوا ہے ، انٹر بینک میں ڈالر15 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 181روپے 70کا ہو گیا ہے ۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر