اسلام آباد: ایون صدر کی جانب سے نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کو مؤخر کر دیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 19th 2022, 12:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نئی کابینہ سے حلف نہیں لینا چاہتے جس وجہ سے تقریب حلف برداری کل تک مؤخر کر دی گئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ صدر مملک کے انکار کے بعد چیئرمین سینیٹ کی طرف سے کل نئی کابینہ سے حلف لیے جانے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ صدر مملک نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی حلف نہیں لیا تھا جس پر ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملک کی طبیعت ناساز ہے اور انہیں آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی کی خراب طبیعت کے باعث حلف نہ لے سکے تھے جس پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے عہدے کا حلف لیا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 12 minutes ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 19 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




