Advertisement
پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

نئی دہلی: بھارت کے نئے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے اپریل کے آخرمیں اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 19th 2022, 3:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو بھارت کا نیا آرمی چیف مقرر کر دیا گیا ہے جو کہ اپریل کے آخرمیں اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔ 

بتایا گیا ہے کہ موجودہ بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نراونے 30 اپریل کوریٹائرہوجائیں گے، جن کے بعد نئے آرمی چیف منوج پانڈے ہوں گے۔

انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جنرل منوج پانڈے کا تعلق بھارتی آرمی کی انجینیئرنگ کور سے ہے، وہ انجینیئرنگ کور سے آرمی چیف مقرر ہونے والے پہلے افسر ہیں۔

Advertisement
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 13 minutes ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 21 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 19 minutes ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے