Advertisement
پاکستان

عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کا حصہ بننے سے معذرت کرلی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندر یار ولی نے پارٹی قائدین کو حکومت کا حصہ بننے سے روک دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 19th 2022, 4:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کا حصہ بننے سے معذرت کرلی

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے حکومت کا حصہ بننے سے معذرت کرتے ہوئے کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کو حکومت کا حصہ بننے کے لیے گورنر خیبر پختونخوا سمیت 1 وزارت کی آفر کی گئی تھی۔

اسفندیار ولی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن  کے مشکور ہیں کہ انہوں نے حکومت کا حصہ بننے کے لیے مدعو کیا، ہماری ترجیح روز اول سے حکومتی عہدے نہیں، عوام ہے۔

انہوں نے باقی اتحادیوں کو کابینہ میں جگہ دینے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پہلے سے مشکلات کا شکار ہے، مزید مشکلات پیدا نہیں کرنا چاہتے۔

سربراہ اے این پی نے مزید کہا کہ ہماری توجہ اس وقت پارٹی کو مزید منظم اور فعال بنانے پر ہے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک گھنٹہ قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی